14 فروری، 2024، 9:42 AM

یوم پاسداران، ایرانی وزیرخارجہ کا سپاہ پاسداران انقلاب کو تہنیتی پیغام

یوم پاسداران، ایرانی وزیرخارجہ کا سپاہ پاسداران انقلاب کو تہنیتی پیغام

ایرانی وزریر خارجہ عبداللہیان نے سپاہ پاسداران کے سربراہ کے نام پیغام میں یوم پاسداران کے حوالے مبارک باد پیش کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے یوم پاسداران کے موقع پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ سپاہ پاسداران انقلاب نے دوسرے فوجی دستوں کی طرح ملک کی سلامتی، دہشت گردی کے خلاف جنگ، قومی ترقی اور انقلاب اسلامی کی اقدار کی حفاظت میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

انہوں نے سپاہ پاسداران کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی کے نام اپنے پیغام میں مزید کہا ہے کہ سپاہ کے اعلی عہدیداران اور سپاہی رہبر معظم کی قیادت میں اسلام، انقلاب اسلامی اور ایران کی سلامتی کے لئے کوشان ہیں۔

News ID 1921889

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha