21 جنوری، 2024، 2:59 PM

یمن، صوبہ الحدیدہ میں فوجی مراکز پر دو میزائل حملے

یمن، صوبہ الحدیدہ میں فوجی مراکز پر دو میزائل حملے

یمنی صوبہ الحدیدہ میں ائیرپورٹ کے نزدیک واقع فوجی مرکز پر میزائل حملوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، الجزیرہ نے کہا ہے کہ مغربی یمن کے صوبہ الحدیدہ میں واقع فوجی مرکز الجبنہ پر میزائلوں سے حملہ کیا گیا ہے۔

یمنی ذرائع ابلاغ میں اب تک صرف ابتدائی معلومات سامنے آئی ہیں جبکہ تفصیلات کے لئے اعلی حکام سے رابطہ کیا جارہا ہے۔

اس سے پہلے امریکی سینٹرل کمانڈ کی طرف سے ایک بیان جاری کیا گیا تھا جس میں دعوی کیا گیا تھا کہ سمندری کشتیوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے امریکی فوج نے یمنی فوج کی تنصیبات پر میزائل حملہ کیا ہے۔

News ID 1921398

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha