سینٹ کام
-
آبنائے ہرمز سینٹکام کے نہیں ایران کے اختیار میں ہے، غریب آبادی
ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے بحرین میں سینٹکام اور علاقائی ممالک کے سکیورٹی اجلاس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ خلیج فارس کا امن امریکی فوجی موجودگی سے نہیں بلکہ خطے سے امریکا کے انخلا، ریاستوں کی خودمختاری کے احترام اور نئی جغرافیائی سیاسی حقیقتوں کو تسلیم کرنے سے ممکن ہے۔
-
سینٹکام نے ایران پر نئے حملوں اور جنگ بندی کی خلاف ورزی کی تصدیق کر دی
امریکی مرکزی کمان کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ہدایت پر ایران میں متعدد فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا، جبکہ واشنگٹن نے دعوی کیا ہے کہ یہ کارروائی ایرانی حملوں کے جواب میں کی گئی۔
-
ایران کے خلاف جارحیت میں امریکی فضائیہ کو بھاری جانی و مالی نقصان، امریکی کانگریس
کانگریس کی جاری کردہ دستاویزات اور سینٹکام کی رپورٹس میں تہران کے خلاف غیر قانونی آپریشن میں امریکی فوجی ناکامیوں اور نقصانات کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں۔
-
سینٹکام کے دہشت گردوں کے نئے کمانڈر مقرر
سینٹکام وہ فوجی ادارہ ہے جو دہشت گردی کے بہانے خطے میں جارحانہ اور غیر قانونی کارروائیاں انجام دیتا ہے، جن کے نتیجے میں بے شمار بے گناہ شہری متاثر اور شہید ہو چکے ہیں۔