الحدیدہ
-
یمنی حدود میں سمندری جہاز پر حملہ
برطانوی ادارے نے کہا ہے کہ یمنی سمندری حدود میں بحری جہاز پر حملہ کیا گیا ہے۔
-
الحدیدہ پر حملے سے اسرائیل کے خلاف کاروائیوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، یمنی رہنما
یمنی رہنماوں نے کہا ہے کہ الحدیدہ پر فضائی حملے سے صہیونی حکومت کے خلاف یمنی فوج کی کاروائیوں میں کوئی کمی نہیں آئے گی۔
-
یمنی ساحل کے نزدیک کشتی پر حملہ
برطانوی ادارے نے کہا ہے کہ یمن کی مغربی ساحلوں کے نزدیک کشتی پر حملہ ہوا ہے۔
-
امریکہ یمن کو انتقامی کاروائی سے روکنے کے لیے کوشاں
یمنی اعلی اہلکار کے مطابق امریکہ اسرائیلی حملے کے بعد یمن کو جوابی کاروائی سے گریز کرنے کا پیغام ارسال کررہا ہے۔
-
تل ابیب کو جلد ناامن بنادیں گے، عبدالملک الحوثی کا انتباہ
انصاراللہ کے سربراہ نے الحدیدہ پر صہیونی فضائیہ کی بمباری کے بعد اپنے خطاب میں کہا کہ اسرائیل کو جلد سخت جواب دیا جائے گا۔
-
یمن پر حملے کے لئے سعودی فضائی حدود کو استعمال کیا گیا، صہیونی ریڈیو
صہیونی ریڈیو نے یمن پر اسرائیلی طیاروں کے حملے کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا کہ یمن پر حملے میں سعودی عرب کی فضائی حدود کو استعمال کیا گیا ہے۔
-
صہیونی جارحیت کا جواب دیا جائے گا، یمنی فوجی ترجمان
جنرل یحیی سریع نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کی جانب سے الحدیدہ بندرگاہ پر حملے کا دندان شکن جواب دیا جائے گا۔
-
یمن پر حملے میں شریک نہیں، سعودی عرب
سعودی وزارت دفاع نے یمن پر حملے میں صہیونی حکومت کے ساتھ مشارکت کی خبروں کی تردید کردی ہے۔
-
صہیونی زیادہ خوش فہمی میں نہ رہیں، سخت جواب دیا جائے گا، رہنما انصاراللہ
انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن نے صہیونی حکومت کی جانب سے الحدیدہ بندرگاہ پر حملے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
الحدیدہ بندرگاہ پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کا یمنی بندرگاہ الحدیدہ پر حملہ قابل مذمت ہے۔
-
امریکی اتحاد کا یمنی صوبے الحدیدہ پر دوبارہ حملہ
امریکہ اور برطانیہ نے یمن کے ساحلی صوبے الحدیدہ پر پیر کی رات کو دوبارہ حملہ کرتے ہوئے یمنی فضائی حدود کو پامال کردیا ہے۔
-
یمن، الحدیدہ پر امریکی اور برطانوی فوج کا حملہ
امریکہ اور برطانیہ نے یمن کی خودمختاری کو پامال کرتے ہوئے ساحلی صوبے الحدیدہ پر دوبارہ حملہ کیا ہے۔
-
یمن، دارالحکومت سمیت دیگر مقامات پر امریکی حملے
ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی اتحاد نے یمن کے دارالحکومت صنعاء اور مغربی علاقوں پر حملہ کیا ہے۔
-
امریکہ اور برطانیہ کا یمن کے دو صوبوں پر دوبارہ حملہ
جمعرات کو علی الصبح امریکہ اور برطانیہ نے یمن کے مختلف صوبوں پر حملہ کیا ہے۔
-
امریکہ اور برطانیہ کا یمن کے دو صوبوں پر دوبارہ حملہ
جمعرات کو علی الصبح امریکہ اور برطانیہ نے یمن کے مختلف صوبوں پر حملہ کیا ہے۔
-
یمن، صوبہ الحدیدہ میں فوجی مراکز پر دو میزائل حملے
یمنی صوبہ الحدیدہ میں ائیرپورٹ کے نزدیک واقع فوجی مرکز پر میزائل حملوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
یمن، الحدیدہ میں بم دھماکہ، ایک شہید دو زخمی
یمنی صوبے الحدیدہ میں سعودی اتحاد کے باقی ماندہ بم پھٹنے کی وجہ سے ایک شہری شہید اور دو زخمی ہوگئے ہیں
-
یمن، سعودی اتحاد کی جارحیت، صعدہ میں بے گناہ شہری شہید، الحدیدہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری
سعودی اتحاد کی جانب سے یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری ہے۔ صعدہ میں بے گناہ شہری کو شہید کردیا گیا جبکہ الحدیدہ میں سعودی اتحاد کی جانب سے فضائی حملوں اور گولہ باری سے جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری ہے۔
-
جارح سعودی افواج کی الحدیدہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری ہے، یمنی ذرائع کا اعلان
جارح سعودی اتحاد نے صوبہ الحدیدہ میں گزشتہ ۲۴ گھنٹوں کے دوران ۷۲ مرتبہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔