مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے تیار کردہ فضائی دفاعی سسٹم خرداد 3 سے دشمن کے فرضی اہداف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا گی۔
ولایت فضائی مشق 2024 کے ترجمان عباس فرج پور نے کہا ہے کہ مشقوں کے دوران فوجی دستے ملک کے جوہری، اقتصادی اور تجارتی مراکز کے تحظ کی مشق کررہے ہیں۔
خرداد-3 ایئر ڈیفنس سسٹم جدید ترین اور طاقتور ایرانی درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے فضائی دفاعی میزائل سسٹم میں سے ایک ہے۔
خصوصی فضائی دفاعی مشق جمعرات کو فوج کی ایئر ڈیفنس فورس، اسلامی انقلاب گارڈز کور کی ایرو اسپیس فورس، اسلامی جمہوریہ کی فضائیہ کی شمولیت کے ساتھ شروع ہوئی۔
آپ کا تبصرہ