مشترکہ فضائی دفاعی مشق
-
ایران کی مسلح افواج کی فضائی دفاعی مشقیں شروع
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے جنوب مغرب میں اہم فضائی دفاعی مشق شروع کی ہے۔
-
ایرانی زمینی فوج کی مشقیں آج رات شروع
ایران کے شمال مشرقی علاقوں میں آرمی کی دفاعی مشقیں آج رات سے شروع ہوں گی۔
-
زیرزمین میزائلوں کے شہر کی رونمائی سپاہ پاسداران انقلاب کی دشمن پر برتری کی دلیل ہے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ دفاعی مشقوں کا انعقاد اور پاسداران انقلاب کے تازہ ترین میزائل شہر کی نقاب کشائی ایران کی دفاعی طاقت اور دشمن پر برتری کی عکاسی کرتی ہیں۔
-
ایرانی مسلح افواج کی دفاعی مشق "فضائی دفاعی نظام کی طاقت" کا آغاز
ایرانی مسلح افواج کی دفاعی مشق "فضائی دفاعی نظام کی طاقت" کا مغربی اور شمالی علاقوں میں باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔
-
ایک ہزار ڈرون طیارے ایرانی مسلح افواج کے بیڑے میں شامل
آئندہ چند دنوں میں مزید ایک ہزار ڈرون طیارے ایرانی مسلح افواج کے فضائی بیڑے میں شامل ہوں گے۔
-
"پیامبر اعظم 19" دفاعی مشقیں، ایران کی دفاعی طاقت اور حملے کی صلاحیت کا بھرپور مظاہرہ
ایرانی مسلح افواج کی "پیامبر اعظم 19" دفاعی مشقیں جاری ہیں جس میں مختلف نوعیت کے ہتھیاروں کی آزمائش اور دشمن پر حملے اور دفاع کی صلاحیت کا بھرپور مظاہرہ کیا جارہا ہے۔
-
انڈر گراؤنڈ میزائل اور ڈرون کمپلیکسز کا جلد افتتاح کیا جائے گا، سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ جنگی مشقوں کے دوران زیرزمین میزائل اور ڈرون کمپلیکسز کا افتتاح کیا جائے گا۔
-
وعدہ صادق کاروائی ہماری دفاعی طاقت کی ایک مختصر جھلک تھی، ترجمان سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران طویل عرصے سے بڑی جنگ کے تیار تھا، وعدہ صادق کاروائی ہماری دفاعی طاقت کی مختصر جھلک تھی۔
-
ولایت دفاعی مشقیں، 3 خرداد دفاعی سسٹم سے فضائی اہداف کو تباہ کرنے کا تجربہ
ایرانی فضائیہ کی جانب سے ہونے والی ولایت 2024 فضائی مشقوں کے دوران خرداد 3 ائیر ڈیفنس سسٹم کے ذریعے فضا میں مختلف اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔
-
ایرانی فوج اور سپاہ پاسداران کی مشترکہ فضائی دفاعی مشقوں کا آغاز
جوائنٹ ایئر ڈیفنس ہیڈ کوارٹر خاتم الانبیاء (ص) نے اعلان کیا کہ یہ آپریشنل مشقیں انٹیگریٹڈ ایئر ڈیفنس نیٹ ورک کے مکمل تعاون سے ملک کے بعض حصوں میں رات کی تاریکی میں کی جائیں گی۔