7 جنوری، 2024، 10:30 AM

امریکہ میں غزہ کی حمایت میں ریلی+ تصاویر

 امریکہ میں غزہ کی حمایت میں ریلی+ تصاویر

امریکہ کے شہر نیویارک میں غزہ کی حمایت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ مظاہرین نے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے لگائے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے نیویارک ٹائمز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نیو یارک سٹی کے علاقے برونکس میں ہزاروں امریکی عوام سڑکوں پر نکل آئے اور غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف نعرے لگائے اور غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف جنگ فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا۔

 امریکہ میں غزہ کی حمایت میں ریلی+ تصاویر

میڈیا کے مطابق مظاہرین نے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے لگائے۔

 امریکہ میں غزہ کی حمایت میں ریلی+ تصاویر

دوسری جانب اسرائیلی فورسز 7 اکتوبر 2023ء سے مسلسل غزہ کے علاقوں کو نشانے پر رکھے ہوئے ہیں۔

 امریکہ میں غزہ کی حمایت میں ریلی+ تصاویر

غیرملکی میڈیا کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 22 ہزار 925 سے متجاوز ہو چکی ہے جبکہ 57 ہزار 910 سے زائد افراد زخمی ہو چکے ہیں۔

علاوہ ازیں غزہ میں زمینی آپریشن شروع کرنے سے اب تک حماس کے مزاحمت کاروں کا نشانہ بن کر ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 510 ہوگئی ہے۔

 امریکہ میں غزہ کی حمایت میں ریلی+ تصاویر

 امریکہ میں غزہ کی حمایت میں ریلی+ تصاویر

News ID 1921103

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha