30 دسمبر، 2023، 3:56 PM

القسام بریگیڈز کے ہاتھوں صہیونی دفاعی آلات تباہ، ویڈیو

القسام بریگیڈز کے ہاتھوں صہیونی دفاعی آلات تباہ، ویڈیو

غزہ کے مختلف مقامات پر حماس کی ذیلی شاخ نے حملہ کرکے صہیونی فوج کے دفاعی آلات تباہ کردئیے

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ حماس کے عسکری ونگ عزالدین قسام بریگیڈز نے غزہ کے قصبے التفاح اور الدرج میں صہیونی فوج کے دفاعی آلات کو مختلف انواع سے ہتھیاروں سے حملہ کرکے تباہ کردیا ہے۔

تنظیم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 20 فوجی گاڑیوں اور مختلف نوعیت کے ہتھیاروں کو تباہ کردیا ہے۔

القسام نے ایک اور بیان میں کہا ہے کہ غزہ کے جنوبی شہر خان یونس میں بھی یاسین 105 راکٹ سے حملہ کرکے ایک مرکاوا ٹینک کو تباہ کیا گیا ہے۔

News ID 1920927

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha