9 نومبر، 2023، 7:33 AM

پاکستان، علامہ اقبال کا 146 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے

پاکستان، علامہ اقبال کا 146 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے

شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے، پاکستان بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حکیم الامت کا لقب پانے والے علامہ محمد اقبال نے نوجوانوں میں خودی کا جذبہ پیدا کیا اور بیداری کا سبق دیا۔

علامہ اقبال نے اپنی شاعری سے امت مسلمہ کو یک جہتی کا پیغام دیا۔

یوم اقبال کے حوالے سے آج پاکستان بھر میں تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں۔

News ID 1919893

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha