علامہ اقبال
-
یوم اقبال، ایرانی وزارت خارجہ کی پاکستانی و ایرانی عوام کو مبارک باد
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یوم اقبال کی مناسبت سے پاکستانی اور ایرانی عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
یوم اقبال کی مناسب سے ایران میں علامہ اقبال کو خراج تحسین، شاہراہوں پر بینرز آویزاں
9 نومبر کو یوم اقبال کی مناسبت سے ایرانی دارالحکومت تہران کو علامہ اقبال رح کی تصاویر اور اشعار پر مشتمل بینرز سے سجایا گیا۔
-
علامہ اقبال کی زندگی پر ڈاکومنٹری "ما و اقبال" ریلیز ہوگئی
ایرانی ہدایت کار کی زیرنگرانی علامہ اقبال کی زندگی پر بننے والی دستاویزی فلم آج رات ٹی وی چینلز پر نشر کی جائے گی۔
-
ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری کے مناظر
صدر رئیسی نے کہا کہ علامہ اقبال کی شخصیت ہمارے لیے اہم ہے وہ استعمار کے خلاف کھڑے ہوئے تھے، ان کی الہام بخش شخصیت تھی وہ خدا کے لیے جیتے تھے اور خدا کے لیے عمر گزارتے تھے یہی وجہ ہے کہ ہم ان کے قائل ہیں، ہمارے دل ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ جڑے رہیں گے۔
-
پاکستان، علامہ اقبال کا 146 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے
شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے، پاکستان بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
امام خمینیؒ علامہ اقبال کی آرزو تھے، علامہ سید جواد نقوی
تحریک بیداری امت مصطفی کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے امام خمینیؒ كی چونتیسویں برسی كے موقع پر نشتر پارک کراچی میں منعقدہ عظیم الشان اجتماع سے خطاب كرتے ہوئے کہا کہ امام راحل مرد آفاقی اور علامہ اقبال کی آرزو تھے۔
-
علامہ اقبال کی لکھی نظم بھارتی نصاب سے حذف
دہلی یونیورسٹی (ڈی یو) کی اکیڈمک کونسل نے پولیٹیکل سائنس کے نصاب سے علامہ محمد اقبال پر مبنی ایک باب ہٹانے کی قرارداد منظور کی ہے، کونسل کے ارکان نے اس کی تصدیق کی ہے
-
علامہ اقبالؒ نے اپنی شاعری کے ذریعے امت مسلمہ کو بیداری اور وحدت کا پیغام دیا، ایرانی سفیر
پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی نے کہاکہ علامہ اقبال رحمۃاللہ علیہ نے اپنی شاعری کے ذریعے امت مسلمہ کو بیداری اور وحدت کا پیغام دیا جو ہمارے لئے آج بھی مشعل راہ ہے۔
-
پاکستان میں آج شاعر مشرق علامہ اقبال کا 145 واں یوم پیدائش منایا جارہا ہے
شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 145 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم نے اقبال ڈے کی مناسبت سے عام تعطیل کی منظوری دیدی
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یوم ولادت کی مناسبت سے عام تعطیل کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم آفس نے اس حوالے سے گزیٹڈ چھٹی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا۔
-
پاکستان میں آج شاعر مشرق علامہ اقبال کا 144 واں یوم پیدائش منایا جارہا ہے
پاکستان میں شاعر مشرق علامہ اقبال کا 144 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے۔ اس موقع پر مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب منعقد کی گئی۔