9 نومبر، 2024، 11:32 PM

یوم اقبال، ایرانی وزارت خارجہ کی پاکستانی و ایرانی عوام کو مبارک باد

یوم اقبال، ایرانی وزارت خارجہ کی پاکستانی و ایرانی عوام کو مبارک باد

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یوم اقبال کی مناسبت سے پاکستانی اور ایرانی عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے 9 نومبر کو شاعر مشرق علامہ اقبال کے یوم ولادت کی مناسبت سے پاکستانی اور ایرانی عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ علامہ اقبال پاکستان میں پیدا ہوئے اور فارسی زبان میں بہترین اشعار پڑھے۔ وہ ایران کے دوست اور عالمی اسلام کے لئے ہمدردی رکھتے تھے۔

انہوں نے کہا کہ عالم اسلام کو آج علامہ اقبال کے افکار سے استفادہ کرنے کی ضرورت ہے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ دونوں ممالک میں رہنے والے فارسی ادب کے دوستوں کو خصوصی مبارک باد پیش کی جاتی ہے۔

News ID 1928024

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha