1 اکتوبر، 2023، 3:43 PM

برطانیہ کا یوکرائن میں فوج بھیجنے کا فیصلہ

برطانیہ کا یوکرائن میں فوج بھیجنے کا فیصلہ

وزیردفاع نے کہا ہے کہ یوکرائنی فوج کی تربیت کے لئے برطانوی فوجی کیف میں تعیینات کریں گے۔

برطانیہ کے وزیردفاع نے کہا ہے کہ روس کے مقابلے میں یوکرائن کی فوجی تربیت کے لئے برطانوی اہلکاروں کو کیف بھیجا جائے گا۔
ان اہلکاروں کو فوجی تربیت کے مقصد کے تحت یوکرائن بھیجا جائے گا۔ زمینی فوج کے اہلکار روس کے خلاف برسرپیکار یوکرائنی فوجی اہلکاروں کو ٹریننگ دیں گے۔
وزیردفاع نے برطانوی اسلحہ ساز کارخانوں اور کمپنیوں سے اپیل کی ہے کہ یوکرائنی کی دفاعی ضروریات پوری کرنے کے لئے یوکرائن میں اسلحہ ساز فیکٹری لگائیں۔
مبصرین کے مطابق برطانیہ کی جانب سے ان فیصلوں کے بعد یوکرائن جنگ میں برطانوی مداخلت اور جنگ کی آگ مزید بھڑک اٹھے گی۔
 

News ID 1919105

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha