بحیرہ احمر
-
یمن کا سعودی عرب پر زوردار طمانچہ؛ بحیرۂ احمر میں حملہ آور ٹینکر نشانہ بنایا گیا
یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا کہ "امزان" نامی سعودی دشمن کے ٹینکر کو "ینبع" کے ساحل پر بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا گیا۔
-
بحیرۂ احمر میں دو سعودی آئل ٹینکروں پر حملہ، سعودی عرب کو سخت جواب کی دھمکی
یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ بحیرۂ احمر میں دو سعودی آئل ٹینکروں کو میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا، جبکہ سعودی عرب کی کسی بھی کارروائی کا جواب اس کی سرزمین کے اندر دیا جائے گا۔
-
آبنائے ہرمز سے بحیرہ احمر تک مقاومت کا نیا سکیورٹی حصار قائم ہوگا، جنرل قاآنی
سپاہ قدس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ یمن کے بروقت اقدام نے مقاومتی محاذ کی حکمت عملی کو ثابت کیا ہے۔ خطے میں امریکہ و اسرائیل کی کارروائیوں کا مزاحمتی محاذ متحد ہوکر جواب دے گا۔
-
امریکی طیارہ بردار بحری جہاز جرالڈ فورڈ میں آگ لگ گئی، بحیرہ احمر میں تعیناتی متاثر
امریکہ کے سب سے بڑے اور جدید ترین جنگی بحری جہاز، جرالڈ فورڈ میں گزشتہ ہفتے لگنے والی آگ کے باعث بحیرہ احمر میں ایران کے خلاف تعیناتی متاثر ہو گئی ہے۔
-
یمن کا سخت انتباہ: بحیرۂ احمر میں دشمن کے جہازوں کے خلاف کارروائیاں دوبارہ شروع کرنے کا عندیہ+ویڈیو
انصاراللہ کے قریبی میڈیا اکاؤنٹ نے ویڈیو جاری کرتے ہوئے باب المندب اور بحیرۂ احمر میں دوبارہ حملوں کا اشارہ دے دیا۔