مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کچھ ہی دیر پہلے صوبہ سیستان و بلوچستان پہنچ گئے جہاں ایئرپورٹ پر اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا۔
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی پاکستان ایران سرحد کا دورہ کریں گے۔
دونوں ممالک کے مابین تجارت کے فروغ کے لیے بارڈر مارکیٹ کا افتتاح ہو گا۔
بارڈر مارکیٹ سے سرحد کے دونوں اطراف کے لوگوں کے لیے روزگا کے مواقع پیدا ہوں گے۔
دونوں سربراہان سو میگا واٹ گبد پولان بجلی کی ٹرانسمیشن لائن کا افتتاح بھی کریں گے۔
ٹرانسمیشن لائن کی تکمیل سے ایران کم لاگت بجلی کی مجموعی مقدار دو سو چار میگا واٹ ہو گئی۔
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی اور وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مابین غیر رسمی ملاقات بھی ہو گی۔
آپ کا تبصرہ