پاک ایران سرحد
-
اسلام آباد میں پاک ایران تعلقات بزنس آؤٹ لک اور مواصلات کی تقویت کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ایران پاکستان تعلقات ، بزنس آؤٹ لک اور مواصلات کی تقویت کے عنوان سے ایک سیمینار جمعے کو اسلام آباد انسٹی ٹیوٹ فار اسٹریٹیجک اسٹڈیز آئی ایس ایس آئی (ISSI) کی میزبانی میں، ایرانی سفارتخانے کی شرکت سے منعقد ہوا۔
-
پنجگور میں پاک ایران سرحد پر نئی کراسنگ کا آغاز کیا گیا ہے، شہباز شریف
پاکستانی وزیراعظم نے کہا کہ پنجگور میں پاک ایران سرحد پر نئی کراسنگ کا آغاز کیا گیا ہے، جس سے قانونی تجارت کو فروغ ملے گا۔
-
14اگست کی مناسبت سے ریمدان بارڈر پر تقریب+ ویڈیو
ریمدان بارڈر پر پاکستانی خادمین اور زائرین 14 اگست یعنی یوم آزادی پاکستان کو نہایت جوش و خروش سے منا رہے ہیں۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان سرحدی سیکورٹی تعاون کے سمجھوتے پر دستخط
پاکستان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے قائم مقام وزارت دفاع کے دورہ تہران کے دوران ایران کے محکمہ سرحدی سیکورٹی اور پاکستان کی بحری سیکورٹی ایجنسی کے درمیان تعاون کے سمجھوتے پر دستخط ہوئے ہیں۔
-
ایران اور پاکستان دوطرفہ تعلقات کی سطح کو بڑھانے کے خواہشمند ہیں، آیت اللہ رئیسی
ایرانی صدر نے پاکستان کے امن و امان کو ایران کی سلامتی کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے لئے خطے میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کی سلامتی بہت اہمیت کی حامل ہے، لہٰذا غیر ملکی مداخلت خطے کے مسائل کا حل نہیں ہو سکتی بلکہ غیر ملکیوں کی خطے میں موجودگی خطرہ کا باعث ہے۔
-
پاک ایران بارڈر مارکیٹ کے قیام اور نئی ٹرانسمیشن لائن سے باہمی دوستی مضبوط ہو گی، پاکستانی وزیراعظم
شہباز شریف نے کہا کہ پاک ایران بارڈر مارکیٹ کے قیام اور نئی ٹرانسمیشن لائن سے پاک ایران دوستی مضبوط ہو گی، باہمی تجارت میں اضافہ ہو گا اور یہ منصوبے دونوں ممالک کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لئے سنگ میل ثابت ہوں گے۔
-
ویڈیو| آیت اللہ رئیسی اور شہباز شریف کی ملاقات
پاکستان کے وزیراعظم نے جمعرات کو ایرانی صدر کے ہمراہ ردیگ میں بارڈر مارکیٹ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں کے مابین ملاقات بھی ہوئی۔
-
شہباز شریف، ایرانی صدر نے پشین میں بارڈر مارکیٹ اور بجلی ترسیلی لائن کا افتتاح کردیا
پاکستانی وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے دورے کے دوران بارڈر مارکیٹ کا افتتاح کیا۔
-
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی صوبہ سیستان و بلوچستان پہنچ گئے/ پاک ایران سرحدی مارکیٹ کا افتتاح کریں گے
ایران اور پاکستان کے مابین تجارت کے فروغ کے لیے بارڈر مارکیٹ کا افتتاح آج آیت اللہ رئیسی اور شہباز شریف کی موجودگی میں ہوگا۔
-
ایرانی مسلح افواج کے سربراہ کا پاکستان کے آرمی چیف کو ٹیلی فون؛
دفاعی تعاون میں تیزی لانے اور پاک ایران سرحد کو دوستی اور بھائی چارے کی سرحد میں تبدیل کرنے کا عزم
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف نے منگل کے روز پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے فون پر بات چیت کی اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو وسعت دینے پر زور دیا۔