مہر نیوز کی رپورٹ کے مطابق، آج 14 اگست پاکستان کا یوم آزادی ہے، اسی مناسبت سے پاکستانی خادمین اور زائرین نے ریمدان بارڈر پر اپنے ملک کا قومی دن نہایت جوش و خروش کے ساتھ منایا۔
پاکستانی شہریوں نے پاک ایران سرحد پر قومی ترانہ پڑھ کر اپنے ملک سے محبت و عقیدت کا اظہار کیا۔
آپ کا تبصرہ