سرحدی مارکیٹ
-
ویڈیو| پولان بجلی ترسیلی منصوبہ پاک ایران تعلقات میں نئے باب کااضافہ ہے
پاکستانی وزیراعظم نے کہا کہ آج پاکستان اور ایران کی تاریخ میں ایک نئے باب کا اضافہ ہوا ہے، اس میں کوئی شک نہیں کہ ایران اور پاکستان دو برادر ملک ہیں جو اسلام، محبت، اخوت اور ثقافتی رشتوں سے نہ صرف جڑے ہوئے ہیں بلکہ ہماری تاریخ صدیوں پر محیط ہے۔
-
پاک ایران بارڈر مارکیٹ کے قیام اور نئی ٹرانسمیشن لائن سے باہمی دوستی مضبوط ہو گی، پاکستانی وزیراعظم
شہباز شریف نے کہا کہ پاک ایران بارڈر مارکیٹ کے قیام اور نئی ٹرانسمیشن لائن سے پاک ایران دوستی مضبوط ہو گی، باہمی تجارت میں اضافہ ہو گا اور یہ منصوبے دونوں ممالک کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لئے سنگ میل ثابت ہوں گے۔
-
شہباز شریف، ایرانی صدر نے پشین میں بارڈر مارکیٹ اور بجلی ترسیلی لائن کا افتتاح کردیا
پاکستانی وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے دورے کے دوران بارڈر مارکیٹ کا افتتاح کیا۔
-
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی صوبہ سیستان و بلوچستان پہنچ گئے/ پاک ایران سرحدی مارکیٹ کا افتتاح کریں گے
ایران اور پاکستان کے مابین تجارت کے فروغ کے لیے بارڈر مارکیٹ کا افتتاح آج آیت اللہ رئیسی اور شہباز شریف کی موجودگی میں ہوگا۔
-
ایرانی اور پاکستانی حکام کا سرحدی ماکیٹوں کو مزید فعال کرنے کا عزم
پاکستانی اور ایرانی حکام نے 2023 تک سالانہ تجارتی تبادلے کو 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کے لیے اقدامات کرنے پر اتفاق کیا ہے۔