سرحدی تجارتی تعاون
-
پاکستان، افغانستان، ایران اور روس کے ساتھ تجارت کرنے کو تیار
پاکستانی وزارت تجارت نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان، ایران اور روس کے ساتھ بعض اشیا بشمول پٹرولیم اور قدرتی گیس کی بارٹر (اشیا کے تبادلےکی) تجارت کی اجازت دینے کے لیے ایک خصوصی آرڈر پاس کیا ہے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ میں اقتصادی نائب وزیر؛
ایران اور اقلیم کردستان کے مابین تجارتی تعلقات ترقی کی راہ پر ہیں
ارومیہ- ایرانی وزارت خارجہ میں اقتصادی امور کے نائب وزیر نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ عراقی اقلیم کردستان کے ساتھ ایران کے تجارتی تعلقات ترقی کی راہ پر گامزن ہیں، کہا کہ اس سال، ان تجارتی تعلقات میں قابلِ ذکر ترقی دیکھنے کو ملے گی۔
-
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی سے پاکستانی وزیر اعظم کی ملاقات
پاکستانی وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی پاک ایران سرحد پر واقع مند-پشین مشترکہ مارکیٹ کے افتتاح کے بعد وفود کے ہمراہ ملاقات۔
-
شہباز شریف، ایرانی صدر نے پشین میں بارڈر مارکیٹ اور بجلی ترسیلی لائن کا افتتاح کردیا
پاکستانی وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے دورے کے دوران بارڈر مارکیٹ کا افتتاح کیا۔
-
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی صوبہ سیستان و بلوچستان پہنچ گئے/ پاک ایران سرحدی مارکیٹ کا افتتاح کریں گے
ایران اور پاکستان کے مابین تجارت کے فروغ کے لیے بارڈر مارکیٹ کا افتتاح آج آیت اللہ رئیسی اور شہباز شریف کی موجودگی میں ہوگا۔
-
پاک ایران سرحدی تجارت میں اضافہ ہوا ہے، ایرانی وزیر داخلہ
ایران کے وزیر داخلہ احمد وحیدی نے صوبہ سیستان و بلوچستان کے دورے اور ریمدان سرحد کے معائنے کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ریمدان سرحد کے ذریعے ایران اورپاکستان کے درمیان درآمدات و برآمدات میں چار گنا اضافہ ہوا ہے۔
-
ایران اور نکاراگوا کا تجارتی تعاون کو فروغ دینے پر زور
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے نیکاراگوا کے ہم منصب سے ملاقات کی جس میں تہران-ماناگوا تعلقات اور تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان سرحدی تجارتی تعاون کے معاہدے پر دستخط
ایران پاکستان سرحدی تجارتی کمیٹی کا دسواں اجلاس کوئٹہ میں سرحدی تعاون کو بڑھانے اور کسٹم اوقات میں اضافے کے معاہدے پر دستخط کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔