16 مئی، 2022، 1:54 PM

میجر جنرل باقری تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ پہنچ گئے

میجر جنرل باقری تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف میجر جنرل باقری ، تاجیکستان کے وزیر دفاع کی سرکاری دعوت پر اعلیٰ سطح کے فوجی وفد کے ہمراہ تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ پہنچ گئے ہیں

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف میجر جنرل باقری ، تاجیکستان کے وزیر دفاع کی سرکاری دعوت پر اعلیٰ سطح کے فوجی وفد کے ہمراہ  تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ پہنچ گئے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف تاجیکستان کے اعلی سیاسی اور عسکری حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات، دفاعی موضوعات اور عسکری تعاون کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔اطلاعات کے مطابق اس سفر میں  میجر جنرل باقری تاجیکستان کے صدر اورتاجیکستان کے عسکری اور فوجی مراکز کا بھی قریب سےمشاہدہ کریں گے۔

News ID 1910866

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha