سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان اسپتال منتقل

سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز بیماری کی وجہ سے کل رات اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز بیماری کی وجہ سے کل رات اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ سعودی عرب کے شاہی محل نے اپنے مختصر بیان میں سعودی عرب کے بادشاہ کے اسپتال منتقل کرنے کی تائيد اور تصدیق کی ہے۔ شاہی محل کے بیان کے مطابق سعودی عرب کے بادشاہ کو کل رات اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کے مختلف ٹسٹ کئے جارہے ہیں۔ شاہی محل نے اپنے مختصر بیان میں سعودی عرب کے بادشاہ کو اسپتال منتقل کرنے کی خبر کو تاخیر سے نشر کرنے کے بارے میں کوئی اطلاع فراہم نہیں کی۔

News Code 1910774

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 1 =