اسپتال
-
پاکستان میں اسپتال کی چھت سے درجنوں گلی سڑی لاشیں برآمد
پاکستانی شہر ملتان کے نشتر اسپتال میں لاوارث لاشوں کو چھت پر پھینکنے اور بے حرمتی کرنے کا افسوس ناک واقعہ رونما ہوا ہے۔
-
امریکہ کے ایک اسپتال میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک
امریکی ریاست اوکلاہوما کے ایک اسپتال میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔
-
سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان اسپتال منتقل
سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز بیماری کی وجہ سے کل رات اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
-
تبریز میں بچوں کے اسپتال میں نوروز کی تقریب
ایران کے شہر تبریز میں بچوں کے اسپتال میں نوروز کیم ناسبت سے شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
-
حرم رضوی سے وابستہ اسپتال ایران کے دس اعلی اسپتالوں کی فہرست ميں شامل
اسلامی جمہوریہ ایران میں معیاری ہسپتالوں کی نئی درجہ بندی میں رضوی اسپتال نے اعلیٰ مقام حاصل کرتے ہوئے ملک کے دس سب سے زیادہ اعلی اسپتالوں کی فہرست میں شامل ہوگيا ہے۔
-
نیویارک کے اسپتالوں میں کورونا سے متاثربچوں کی تعداد میں چارگنا اضافہ
امریکی شہرنیویارک میں کورونا سے متاثربچوں کے اسپتال میں داخل ہونے کی شرح میں چارگنا اضافہ ہوگیا ہے۔
-
بھارت میں اسپتال کے کورونا وارڈ میں خوفناک آگ لگنے سے 11 افراد ہلاک
بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک اسپتال کے کورونا وارڈ میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 11 مریض بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے۔
-
فرانس میں ویکسینیشن نہ لگوانے پر 3 ہزار ہیلتھ ورکرز معطل
فرانس نے اسپتالوں، کیئر ہومز اور ہیلتھ سینٹرز کے 3 ہزار ملازمین کو ویکسینیشن نہ کروانے کے الزام میں معطل کردیا ہے۔
-
پاکستان کا عراق کے ایک اسپتال میں آتشزدگی پر اظہار افسوس
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق کے شہر ناصریہ کے اسپتال میں آتشزدگی اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
عراق کے صوبہ ذیقار میں اسپتال میں آگ لگنے سے 58 افراد جاں بحق
عراق کے صوبہ ذیقار کے شہر ناصریہ میں اسپتال کے کورونا وارڈ میں آگ لگنےکے نتیجے میں 58 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
ایرانی فوج نے شہید کشوری صحرائی اسپتال کا افتتاح کردیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر ایڈمرل سیاری کی موجودگی میں شہید کشوری صحرائی اسپتال کا افتتاح کیا گیا ، یہ اسپتال 100 تختوں پر مشتمل ہے۔
-
بھارتی ریاست گجرات کے ایک اسپتال کے کورونا وارڈ میں آگ لگنے سے 18 افراد ہلاک
بھارتی ریاست گجرات کے ایک خیراتی اسپتال کے کورونا وارڈ میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 18 افراد بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے۔
-
عراق میں اسپتال میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 82 تک پہنچ گئی
عراقی دارالحکومت بغداد کے ابن الخطیب اسپتال میں آتشزدگی کے نتیجے میں کورونا کے 82 مریض ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
بھارت کے ایک اسپتال میں آکسیجن سلنڈر لیک ہونے سے کوروناو ائرس کے 24 مریض ہلاک
بھارت کے ذاکر حسین اسپتال میں آکسیجن سلنڈر لیک ہونے کی وجہ سے کورونا وارڈ کو آکسیجن گیس کی سپلائی متاثر ہوگئی جس کے نتیجے میں 24 مریض دم توڑ گئے۔
-
بھارت میں مردہ شخص اسپتال میں پوسٹ مارٹم کے دوران زندہ ہو گیا
بھارت کے ایک پرائیوٹ اسپتال کی جانب سے مردہ قرار دیئے جانے والا شخص سرکاری اسپتال میں پوسٹ مارٹم کے دوران زندہ ہو گیا۔
-
راولپنڈی کے جنرل اسپتال کے آپریشن تھیٹر میں گیس لیکیج سے دھماکہ و آتشزدگی
پاکستان کے شہر راولپنڈی میں شہید بے نظیر بھٹو اسپتال کے آرتھوپیڈک آپریشن تھیٹر میں گیس لیکیج سے دھماکہ و آتشزدگی ہوئی جس سے عمارت و املاک کو شدید نقصان پہنچا تاہم رات کے وقت آپریشن تھیٹر بند ہونے کے باعث عملہ و مریض محفوظ رہے۔
-
پاکستان میں خاتون نے اسپتال کے باہر بچے کو جنم دیدیا
پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع تھرپارکر میں انسانیت سوز واقعہ رونما ہوا ہے، چھاچھرو کے علاقے میں خاتون نے اسپتال میں بروقت داخلہ نہ ملنے پر بچے کو باہر ہی جنم دے دیا۔
-
یوکرائن کے ایک اسپتال کے کورونا وارڈ میں آگ لگنے سے 4 افراد ہلاک
یوکرائن کے ایک اسپتال کے کورونا وارڈ میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں3 مریض اور طبی عملے کا ایک رکن ہلاک گیا۔
-
بھارت میں ایک اسپتال میں آگ لگنے سے 10 نوزائیدہ بچے ہلاک ہوگئے
بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے ایک اسپتال میں آگ لگنے سے 10 نوزائیدہ بچے جھلس کر ہلاک ہوگئے ۔
-
ایرانی اسپتالوں میں دینی طلباء کی گرانقدر خدمات
ایرانی اسپتالوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کو خدمات بہم پہنچانے کے سلسلے میں دینی طلباء نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
-
مصر میں کورونا وائرس کے مریضوں کے اسپتال میں ہولناک آتشزدگی سے 7 افراد ہلاک
مصر میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے مخصوص اسپتال میں ہولناک آتشزدگی سے 7 افراد ہلاک جب کہ پانچ زخمی ہو گئے ہیں۔
-
ترکی میں ایک اسپتال میں کورونا وائرس کے وارڈ میں آگ لگنے سے 9 مریض ہلاک
ترکی میں ایک اسپتال میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے مختص انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 9 مریض ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
کورونا کے مریضوں میں پھلوں کے جوس کی تقسیم
تہران میں قیطریہ کی جعفری مسجد میں ہر ہفتہ کورونا کے مریضوں کے لئے مسیح دانشوری اسپتال اور تجریش کے شہداء اسپتال میں پھلوں کے جوس کی 500 بوتلیں فراہم کی جاتی ہیں۔
-
بقیۃ اللہ اسپتال کے طبی عملے نےخون عطیہ کیا
اس رپورٹ میں تہران میں بقیۃ اللہ اسپتال کے طبی عملے کی طرف سے خون عطیہ کرنے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
بقیۃ اللہ اسپتال میں مدافع سلامت شہید کی تشییع جنازہ
تہران میں بقیۃ اللہ اسپتال میں مدافع سلامت شہید قدرت اللہ تقی زادہ کی تشییع جنازہ میں طبی امور کی رعایت کے ساتھ سیکڑوں افراد نے شرکت کی ، وہ اسپتال کے ہنگامی امداد کے شعبہ میں خدمات انجام دے رہے تھے۔
-
رومانیہ میں اسپتال میں آتشزدگی کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک
رومانیہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے اسپتال میں آتشزدگی کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکی صدر کورونا کی وجہ سے اسپتال منتقل
کورونا وائرس کا شکارامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کواسپتال منتقل کردیا گیا۔
-
قزوین کے بوعلی اسپتال میں خادمین عتبات کا امام حسین (ع) کے متبرک پرچم کے ساتھ حضور
ایران کے صوبہ قزوین کے بو علی اسپتال میں خادمین عتبات عالیات امام حسین (ع) کے متبرک پرچم کے ساتھ حاضر ہوئے اور ڈاکٹروں اور طبی عملہ کے اہلکاروں کی خدمات پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ انصاریان کی عیادت
تہران کے ایک اسپتال کے خصوصی وارڈ میں حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ انصاریان کا علاج جاری ہے اللہ تعالی انھیں صحت و سلامتی مرحمت فرمائے۔
-
بیروت میں ایرانی اسپتال کی تعمیر کے مراحل
ایران کی طرف سے لبنانی عوام کی امداد کا سلسلہ جاری ہے۔ بیروت میں ایرانی ہلال احمر کے فیلڈ اسپتال کی تعمیر تکمیل کے مراحل میں پہنچ گئی ہے ۔