شاہ سلمان
-
سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان اسپتال منتقل
سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز بیماری کی وجہ سے کل رات اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
-
سعودی عرب کی مسلمانوں کو نققصان اور اسرائیل کو فائدہ پہنچانے کی تلاش جاری
سعودی عرب بنی امیہ خاص طور پر معاویہ اور یزید کی پالیسیوں پر عمل کرتے ہوئے فلسطینی، یمنی، شامی اور عراقی مسلمانوں کو نقصان اور اسرائيل کو فائدہ پہنچانے اور تحفظ فراہم کرنے کی تلاش و کوشش جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
سعودی عرب کے ڈکٹیٹر بادشاہ نے وزیر حج و عمرہ کو برطرف کردیا
سعودی عرب کے ڈکٹیٹر بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کابینہ میں ردو بدل کرتے ہوئے وزیرحج وعمرہ محمد صالح بنتن کو برطرف کردیا ہے۔
-
سعودی عرب کے بادشاہ کی امریکی صدر ٹرمپ سے ٹیلیفون پر گفتگو
سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ مسئلہ فلسطین کے بارے میں ٹیلیفون پرگفتگوکی۔
-
سعودی عرب کے بادشاہ نے وزارت دفاع کے کئی اہلکاروں کو برطرف کردیا
سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان نے سعودی وزارت دفاع کے کئی اہلکاروں کو برطرف کردیا ہے۔
-
سعودی عرب کے خونخوار اور ظالم و جابر بادشاہ شاہ سلمان اسپتال منتقل
سعودی عرب کے خونخوار اور ظالم و جابر بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کو بیمار ہونے کے بعد اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔
-
امریکی ايئر بیس پر ایران کے میزائل حملوں پر سعودی عرب کا شدید برہمی کا اظہار
سعودی عرب نے عراق میں عین الاسد میں امریکی ايئر بیس پر ایران کے دفاعی میزائل حملوں پر امریکہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ایران کے حملے کی مذمت کی ہے۔