مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغرب میں تعلیمی میں 3 بم دھماکوں کے نتیجے میں 26 طالب علم شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔
اطلاعات کے مطابق کابل کے مغرب ممیں ممتاز تعلیمی ادارے میں بم دھماکے میں 6 افراد شہید اور 14 زخمی ہوگئے جبکہ شہید عبدالرحیم مدرسہ میں 2 بم دھماکوں میں کم سے کم 20 طالب علم شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں میں بعض کی حالت تشویوشناک ہے۔ دھماکوں کے بعد سکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کوگھیرے میں لے کرناکہ بندی کردی۔علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ کچھ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہرکیا ہے۔
آپ کا تبصرہ