مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے یوم بنگلہ دیش کی مناسبت سے بنگلہ دیش کے صدر محمد عبدالحمید اور وزير اعظم شیخ حسینہ واجد کے نام علیحدہ علیحدہ پیغامات میں مبارکباد پیش کی ہے ۔ ۔ صدر رئیسی نے اپنے پیغام میں بنگلہ دیش کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے پر زوردیا ہے۔
صدر رئیسی کا یوم بنگلہ دیش کی مناسبت سے بنگلہ دیش کے صدر کے نام مبارکباد کا پیغام
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے یوم بنگلہ دیش کی مناسبت سے بنگلہ دیش کے صدر اور وزير اعظم کے نام علیحدہ علیحدہ پیغامات میں مبارکباد پیش کی ہے ۔
News ID 1910287
آپ کا تبصرہ