18 فروری، 2022، 8:50 PM

امیر عبداللہیان کی اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری سے ملاقات

امیر عبداللہیان کی اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیرعبداللہیان مونیخ سکیورٹی کانفرنس کے 58 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے جرمنی پہنچ گئے ہیں، جہاں انھوں نے اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری سے ملاقات اور گفتگو کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان مونیخ سکیورٹی کانفرنس کے 58 ویں اجلاس میں شرکت کے لئے جرمنی پہنچ گئے ہیں، جہاں انھوں نے اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری انٹونیو گوٹرس کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔ یہ ملاقات مونیخ سکیورٹی کانفرنس کے 58 ویں اجلاس کے ضمن ميں ہوئی، اس ملاقات میں علاقائی اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔

News ID 1909902

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha