گوٹرس
-
2500 فلسطینی بچوں کو علاج کے لیے فوری طور پر غزہ سے باہر لے جانے کی ضرورت ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش نے غزہ میں صحت کے وسائل کو ناکافی قرار دیتے ہوئے فلسطینی بچوں کو علاج کے لیے باہر منتقل کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران ایک ذمہ دار ملک ہے/کسی کی نصیحت کی ضرورت نہیں، وزیرخارجہ
ایرانی وزیرخارجہ عراقچی نے اقوام متحدہ کے سربراہ کے بیانات پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران جوہری ہتھیاروں کے معاملے پر اپنی ذمہ داریوں سے مکمل آگاہ ہے۔
-
صہیونی حکومت کی جانب سے شام کی سالمیت پر حملے قابل مذمت ہیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کی جانب سے شام کی خودمختاری اور سالمیت پر حملے قابل مذمت ہیں۔
-
صہیونی حکومت کسی قسم کی مہم جوئی کرے تو پشیمان کنندہ جواب دیں گے، ایرانی وزیرخارجہ
ایرانی وزیرخارجہ نے اقوام متحدہ کے سربراہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی حکومت ایران کے خلاف کسی قسم کی مہم جوئی کرے تو پشیمان کنندہ جواب دیا جائے گا۔
-
ایرانی وزیرخارجہ کی اقوام متحدہ کے سربراہ سے ٹیلفونک گفتگو؛
سلامتی کونسل کی ناکامی کی وجہ سے ایران اسرائیل پر حملے پر مجبور ہوا
عبداللہیان نے انتونیو گوتریش سے ٹیلفون پر گفتگو کے دوران اقوام متحدہ کی ناکامی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ سلامتی کونسل کی ناکامی کی وجہ سے ایران نے خود اسرائیل کے خلاف کاروائی کا فیصلہ کیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
غزہ میں صہیونی جارحیت، اقوام متحدہ نے آرٹیکل 99 کو کیوں فعال کیا ؟
آرٹیکل 99 سیکریٹری جنرل کو یہ حق دیتا ہے کہ بین الاقوامی سلامتی خطرے میں ڈالنے والے ہر مسئلے پر سلامتی کونسل کی توجہ دلائیں۔
-
صدر رئیسی کی نیویارک میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات؛
ایران میں خواتین کو حاصل حقوق کی دنیا میں مثال کم ملتی ہے
صدر رئیسی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات کے دوران کہا کہ حقوق نسواں اور صنفی حقوق کی دنیا میں کم ہی مثال ملتی ہے۔
-
دنیا پر ایٹمی جنگ کے سائے منڈلارہے ہیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سربراہ نے جاپان پر امریکی ایٹمی حملے کی سالگرہ کے موقع پر عالمی ایٹمی جنگ کے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایٹمی اسلحوں کو تلف کیا جائے۔