20 جنوری، 2022، 7:55 PM

ویانا میں علی باقری کنی اور مورا کے درمیان مذاکرات کا آغاز

ویانا میں علی باقری کنی اور مورا کے درمیان مذاکرات کا آغاز

ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکرات کار اور یورپی یونین کے رابطہ کار مورا کے درمیان مذاکرات کا دوبارہ آغاز ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکرات کار اور یورپی یونین کے رابطہ کار مورا کے درمیان کوبرگ ہوٹل میں مذاکرات کا دوبارہ آغاز ہوگیا ہے۔ ویانا میں آج صبح بھی ماہرین کی سطح پر مذاکرات کا سلسلہ جاری رہا ۔گذشتہ روز بھی ایران کے اعلی مذاکراتکار علی باقری اور گروپ 1+4 کے نمائندوں کے درمیان مذاکرات ہوئے تھے۔

News Code 1909568

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha