رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگي میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے دوسری مجلس عزا منعقد

حسینیہ امام خمینی(رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی نور نظر حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے دوسری مجلس منعقد ہوئی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی نور نظر حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے دوسری مجلس منعقد ہوئی۔ یہ مجلس حسینیہ امام خمینی (رہ) میں منعقد ہوئی۔ کورونا وائرس کی روک تھام کی وجہ  اور طبی دستوارات کے مطابق مجلس عزا میں عوام کو دعوت نہیں دی گئی۔ حسینیہ امام خمینی میں مجالس عزا کا سلسلہ جمعہ تک جاری رہےگا۔

News Code 1909392

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 5 + 11 =