لندن میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے قیام کے لیے ریفرنڈم

برطانوی دارالکومت لندن میں بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے قیام کے لیے ریفرنڈم ہوا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے  کہ برطانوی دارالکومت لندن میں بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے قیام کے لیے ریفرنڈم ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق خالصتان کے قیام کے لیے پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ سکھوں کے الگ وطن خالصتان کا نیا نقشہ بھی جاری کردیا گیا ہے، سکھ رہنماؤں کا کہنا ہے کہ بھارتی دباؤ کے باوجود برطانوی حکومت نے ریفرنڈم کی اجازت دی ہے۔

News Code 1908698

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 2 =