سکھ
-
بابا گرونانک کا 553واں جنم دن، ہزاروں بھارتی سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے
پاکستانی ہائی کمیشن نیو دہلی نے 2942 بھارتی شہریوں مو ویزے جاری کیے تھے تاہم بھارت سے صرف 2418 یاتری پاکستان پہنچے۔
-
بھارتی شہر امرتسر میں گولڈن ٹمپل کی بے حرمتی کرنے والا ہندو نوجوان قتل کردیا گیا
بھارتی شہر امرتسر میں سکھوں کے مقدس ترین مقام گولڈن ٹمپل میں داخل ہوکر بے حرمتی کرنیوالے ایک بھارتی ہندو نوجوان کو مشتعل سکھوں نے ہلاک کردیا ہے۔
-
لندن میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے قیام کے لیے ریفرنڈم
برطانوی دارالکومت لندن میں بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے قیام کے لیے ریفرنڈم ہوا ہے۔
-
بھارتی حکومت نے سکھوں کو پاکستان جانے سے روک دیا
بھارتی حکومت نے سکھ یاتریوں کو ساکہ ننکانہ صاحب کی 100 سالہ تقریبات میں شرکت کے لیے پاکستان جانے سے روک دیا ہے۔
-
بھارتی حکومت نے سکھوں کو بابا گرونانک کی برسی کی تقریبات میں شرکت سے روک دیا
بھارتی حکومت نے سکھوں کو کرتار پور میں بابا گرونانک کی برسی کی تقریبات میں شرکت سے روک دیا ہے۔
-
بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر سکھوں نے خالصتان کا پرچم لہرا دیا
بھارت میں سکھوں کی آزاد ریاست خالصتان کے قیام کے لیے چلنے والی تحریک میں ایک بار پھر تیزی آ گئی ہے بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر سکھوں نے خالصتان کا پرچم لہرا دیا۔
-
پاکستان میں ٹریفک حادثے میں 19 سکھ یاتری ہلاک ہوگئے
پاکستان کے شہر فیصل آباد سے لاہور آنے والی ٹرین شاہ حسین ایکسپریس اور مسافر ویگن میں تصادم کے نتیجے میں19سکھ یاتری ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
سکھ تنظیموں کا 4 جولائی سے خالصتان کے لیے ریفرنڈم کرانے کا اعلان
دنیا بھرکی سکھ تنظیموں کی طرف سے 4جولائی سے خالصتان کے لیے ریفرنڈم ٹوئنٹی 20 کی رجسٹریشن شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے جس سے بھارتی حکومت کی پریشانیوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔
-
تمام سکھ آج بھی خالصتان کے حامی اور طرفدار ہیں
بھارت میں اکال تخت کے جتھہ دار گیانی ہرپریت سنگھ نے کہا ہے کہ تمام سکھ آج بھی خالصتان کے حامی اور طرفدار ہیں، تمام سکھ خالصتان چاہتے ہیں اور اگر بھارتی حکومت انہیں خالصتان دے دیتی ہے تو وہ اسے لے لیں گے۔
-
بھارت میں سکھ گروہ کی کورونا وائرس سے ہلاکت کے بعد 15 ہزار افراد کا قرنیطنہ
بھارت میں سکھوں کے مذہبی رہنما گرو بلدیو سنگھ کی کورونا وائرس سے ہلاکت کی وجہ سے تقریباً 15 ہزار افراد کو قرنطینہ میں داخل کیا گیا ہے۔70 سالہ گرو بلدیو سنگھ حال ہی میں اٹلی اور جرمنی سے آئے تھے
-
افغانستان میں سکھوں عبادتگاہ پر حملے میں 25 افراد ہلاک
افغانستان میں سکھوں کے سب سے بڑے گوردوارے پر خود کش حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔
-
بھارتی حکومت نے سکھ یاتریوں کو کلیئرنس دینے سے انکار کردیا
بھارتی حکومت نے سکھ یاتریوں کو وساکھی میلہ اورخالصہ جنم دن منانے پاکستان کے سفر کے لئے کلیئرنس دینے سے انکار کردیا ہے۔
-
بھارتی سکھوں کا مسلمانوں کی بھرپور حمایت کا اعلان
بھارتی سکھوں نے کہا ہے کہ شہریت کے متنازعہ قانون کے خلاف وہ مسلمانوں کے ساتھ کھڑے ہیں، ایسے کالے قانون کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے۔
-
سکھوں کو کشمیریوں کا بھارت کے یوم جمہوریہ کویوم سیاہ منانے کا اعلان
دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری اور سکھ تنظیموں نے بھارت کے یوم جمہوریہ کویوم سیاہ کے طورپرمنانے کا اعلان کیا ہے۔