26 ستمبر، 2021، 9:42 PM

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت اللہ حسن زادہ آملی کے پیکرپاک پر نماز ادا کی

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت اللہ حسن زادہ آملی کے پیکرپاک  پر نماز ادا کی

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم آیت اللہ حسن زادہ آملی کے پیکر پاک پر نماز جنازہ ادا کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مرحوم آیت اللہ حسن زادہ آملی کے پیکر پاک پر نماز جنازہ ادا کی۔ اس سے قبل مہر نیوز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے علی رضا شریعت نے کہا تھا کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای ،آیت اللہ حسن زادہ آملی مرحوم کے پیکر پاک پر نماز میت ادا کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ اتوار کے دن غروب کے وقت مرحوم آیت اللہ حسن زادہ آملی کے پیکر کو حسینیہ امام خمینی (رہ) میں منتقل کیا جائےگا ، جہاں رہبر معظم انقلاب اسلامی ان کے پیکر پاک پر نماز ادا کریں گے۔

News ID 1908304

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha