10 ستمبر، 2021، 10:26 AM

امریکی صدر جوبائیڈن اور چینی صدر کے درمیان ٹیلیفون پر گفتگو

امریکی صدر جوبائیڈن اور چینی صدر کے درمیان ٹیلیفون پر گفتگو

وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن اور چینی صدر نے ٹیلیفون پر باہمی دلچسپی کے ماور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن اور چینی صدر نے ٹیلیفون پر باہمی دلچسپی کے ماور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق چین اور امریکی صدور کے درمیان اسٹریٹیجک معاملات پر گفتگو ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کے صدارت سنبھالنے کے بعد گزشتہ ماہ پہلی مرتبہ امریکہ اور چین کے مابین افغانستان کے معاملات فوجی سطح پر معاملات زیرِ بحث آئے۔

رپورٹ کے مطابق چین کے انٹرنیشنل ملٹری کو آپریشن کے میجر جنرل ہوانگ ژیپنگ نے امریکی ہم منصب سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی تھی۔

News ID 1908104

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha