جو بایڈن
-
ساحل پر چہل قدمی کرتے جوبائیڈن مسلسل لڑکھڑاتے رہے، ویڈیو وائرل
امریکی صدر جوبائیڈن اپنی بھولنے کی بیماری اور چلتے پھرنے کے دوران توازن برقرار رکھنے کی کوشش میں لڑکھڑانے کے باعث خبروں میں رہتے ہیں۔
-
صدر جوبائیڈن کی کوششوں سے غزہ میں جلد جنگ بندی ہوگی، صہیونی میڈیا
صہیونی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ صدر جوبائیڈن اپنا دورہ صدارت ختم ہونے سے پہلے غزہ میں جنگ بندی کے لئے کوششیں تیز کررہے ہیں۔
-
ایرانی نمائندے کا اقوام متحدہ اور سیکورٹی کونسل کے سربراہان کو خط؛
صہیونی حکومت کے ایران پر حملے کے بارے میں صدر جوبائیڈن کے بیانات تشویشناک ہیں
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے اپنے خط میں صدر جوبائیڈن کی جانب سے صہیونی حکومت کے ایران پر ممکنہ حملے کے بارے میں بیانات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
صہیونی حکومت کا ممکنہ حملہ، ایران نے امریکہ کو انتباہ کردیا
ایرانی وزیرخارجہ نے صدر جوبائیڈن کے بیان پر امریکہ کو متنبہ کردیا ہے۔
-
امریکی نہیں جانتے کہ جوبائیڈن ان کے صدر ہیں یا نتن یاہو، محسن رضائی
ایرانی رکن مجمع تشخیص مصلحت نے کہا ہے کہ امریکی نظام میں مداخلت کی وجہ سے عوام نہیں جانتے کہ ان کا صدر جوبائیڈن ہیں یا نتن یاہو۔
-
بائیڈن، تل ابیب کے بغیر حماس کے ساتھ معاہدے کے بارے میں سوچ رہے ہیں، امریکی میڈیا کا دعوی
ایک امریکی چینل نے بائیڈن حکومت کی جانب سے صیہونی حکام کی موجودگی کے بغیر حماس کے ساتھ معاہدہ کرنے کے منصوبے کا ذکر کیا۔
-
بائیڈن کا غزہ جنگ بندی مذاکرات بارے مصر اور قطر کے حکام کو ٹیلی فون
امریکی صدر نے مصر کے صدر اور قطر کے امیر سے غزہ جنگ بندی اور امن مذاکرات کے بارے میں بات کی۔
-
صہیونی حکومت کو سزا، "ایسا نہ کرے" جوبائیڈن کی ایران سے درخواست
ایران کی جانب سے صہیونی حکومت کو سخت جواب دینے کے اعلان کے بعد امریکی صدر نے ایران کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ "ایسا نہ کرے"۔
-
کشیدگی بڑھانے کی صورت میں امریکہ سے زیادہ توقع نہ رکھیں، جوبائیڈن کا نتن یاہو کو دوٹوک جواب
امریکی صدر نے صہیونی وزیراعظم کو انتباہ کرتے ہوئے خطے میں کشیدگی بڑھانے سے منع کیا ہے۔
-
جوبائیڈن کی کنارہ کشی کے بعد ڈیموکریٹک پارٹی نے متبادل امیدوار کے نام پر غور کرنا شروع کیا
صدر جوبائیڈن کی طرف سے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد ڈیموکریٹک پارٹی نے متبادل امیدوار کے لیے مختلف ناموں پر غور کرنا شروع کیا۔
-
امریکی صدارتی انتخابات، جوبائیڈن کی کنارہ کشی کے امکانات میں اضافہ
امریکی ذرائع ابلاغ میں صدر جوبائیڈن کی انتخابات سے کنارہ کشی کی خبریں بازگشت کررہی ہیں۔
-
واشنگٹن، فلسطینیوں کے حق میں امریکی عوام کی ریلی+تصاویر
واشنگٹن میں امریکی عوام نے فلسطین میں جاری صہیونی جارحیت کی حمایت پر جوبائیڈن انتظامیہ کے خلاف ریلی نکالی۔
-
جوبائیڈن نے جی سیون میں امریکہ کا سر شرم سے جھکا دیا، ٹرمپ
سابق امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ صدر جوبائیڈن نے جی سیون گروپ اجلاس کے موقع پر امریکہ کی عزت خاک میں ملادی ہے۔
-
غزہ جنگ کے تمام فریق سیکورٹی کونسل کی قرارداد پر عمل کریں، جرمنی
جرمنی کے چانسلر شولتز نے غزہ جنگ کے فریقوں سے اپیل کی ہے کہ اقوام متحدہ میں جنگ بندی کے لئے منظور ہونے والی قرارداد پر عمل کریں۔
-
غزہ میں جنگ بندی، اسرائیل نے صدر جوبائیڈن کی تجویز قبول کرلی
صہیونی وزیراعظم نتن یاہو کے مشیر نے کہا ہے کہ صدر جوبائیڈن کی تجویز عیب سے خالی نہیں تاہم اسرائیل اس کو قبول کرے گا۔
-
غزہ پر جارحیت کی حمایت، امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون عہدیدار احتجاجا مستعفی
امریکی دفتر خارجہ کی خاتون عہدیدار نے غزہ پر صہیونی جارحیت کی حمایت کرنے پر احتجاجی طور پر اپنے عہدے سے استعفی دیا ہے۔
-
رفح میں جنگی جرائم کے صدر جوبائیڈن ذمہ دار ہیں، حماس
فلسطینی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ گذشتہ رات رفح پر ہونے والے صہیونی حملے کی ذمہ داری صدر جوبائیڈن پر عائد ہوتی ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
عالمی عدالت کے فیصلے پر امریکی دوغلی پالیسی، روس کے خلاف قبول اسرائیل کے خلاف مسترد
روسی صدر کے خلاف عالمی عدالت کا فیصلہ قبول اور نتن یاہو کے خلاف مسترد کرکے امریکہ نے دوغلی پالیسی کا ثبوت دیا ہے۔
-
غزہ کے خلاف جنگ، جوبائیڈن کے ساتھ شدید اختلافات ہیں، نتن یاہو کا اعتراف
صہیونی وزیراعظم نے غزہ کے خلاف جنگ میں امریکی صدر کے ساتھ بنیادی اور شدید اختلافات کا اعتراف کیا ہے۔
-
امریکی صدر نے صہیونی وزیراعظم کو ایران پر جوابی حملے سے باز رہنے کا مشورہ دے دیا
صدر جوبائیڈن نے نتن یاہو سے ٹیلفون پر گفتگو کرتے ہوئے ایرانی حملوں کے بعد جوابی کاروائی سے اسرائیل کو باز رہنے کا مشورہ دیا ہے۔
-
غزہ کی جنگ کے باعث جوبائیڈن کی مقبولیت میں کمی آرہی ہے، امریکی ذرائع ابلاغ
نیوزویک نے کہا ہے کہ غزہ کی جنگ میں بری کارکردگی دکھانے کی وجہ سے صدر جوبائیڈن کی مقبولیت میں کمی آرہی ہے۔
-
جوبائیڈن کا نتن یاہو کو ٹیلفون، تندوتیز جملوں کا تبادلہ
امریکی صدر نے صہیونی وزیراعظم سے ٹیلفونک رابطہ کیا جس میں دونوں کے درمیان سخت اور تیز جملوں کا تبادلہ ہوا۔
-
امریکی امداد میں سست روی، اسرائیل غزہ میں شکست کے دہانے پر پہنچ گیا ہے، اعلی صہیونی عہدیدار
صہیونی عہدیدار نے نتن یاہو اور وائٹ ہاؤس کے درمیان پس پردہ کشیدگی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی امداد میں کمی کی وجہ سے اسرائیل غزہ میں شکست کے نزدیک پہنچ گیا ہے۔
-
طوفان الاقصی کے 160دن مکمل، جنگ غزہ کے آغاز سے اب تک کے چیدہ چیدہ واقعات
7 اکتوبر کو حماس کے آپریشن کے بعد سے اب تک فریقین ایک دوسرے کے خلاف کاروائیاں کررہے ہیں، صہیونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں 31 ہزار فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
-
امریکہ، صدر بائیڈن طبی معاینے کے لئے ہسپتال میں داخل
امریکی ذرائع کے مطابق صدر بائیڈن کو طبی معاینے کے لئے فوجی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
-
امریکی افواج پر حملوں کا مناسب موقع پر جواب دیں گے، بائیڈن
امریکی صدر نے مقاومت کے حملوں میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ سیکورٹی فورسز پر حملوں کا مناسب موقع پر جواب دے گا۔
-
بحیرہ احمر کے حوالے سے ایران کو خصوصی پیغام بھیجا ہے، صدر جوبائیڈن
کیمپ ڈیوڈ میں چھٹیاں منانے کے لئے جانے سے پہلے امریکی صدر نے ایران کو خصوصی پیغام بھیجنے کی تصدیق کی ہے۔
-
نتن یاہو اور جوبائیڈن کے درمیان کشیدگی عروج پر، نیویارک ٹائمز نے پردہ اٹھایا
نیویارک ٹائمز نے امریکی اور صہیونی اعلی حکام کے درمیان شدید اختلافات ہونے کا انکشاف کیا ہے۔
-
نتن یاہو اپنی انتہا پسند کابینہ بدل دے، جوبائیڈن
امریکی صدر نے غزہ میں انسانیت سوز جرائم پر کہا ہے کہ نتن یاہو اپنی حمایت سے محروم ہورہا ہے لہذا فوری طور پر کابینہ کو بدلنا چاہئے۔
-
خان یونس پر مزید ایک مہینہ حملہ کریں گے، نتن یاہو کی جوبائڈن سے گفتگو
صہیونی ذرائع کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے امریکی صدر سے گفتگو کے دوران غزہ کے شہر خان یونس پر مزید ایک مہینے تک حملے کرنے کا اعلان کیا ہے۔