شی جین پینگ
-
چين کا امریکہ کو نئی سرد جنگ سے باز رہنے کا انتباہ
چین کے صدر نے بائیڈن انتظامیہ کو انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو نئی سردجنگ سے باز رہنا چاہیے۔
-
چينی صدر کی چينی فوج کو جنگ کے لئے تیار رہنے کی ہدایت
چینی صدر نے چينی فوج کو پوری توجہ اور توانائی کے ساتھ جنگ کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔
-
چین کی امریکہ کو مذاکرات کے ذریعہ مسائل حل کرنے کی پیشکش
چین نے امریکہ کو تہذیبوں کے تصادم کے خطرے سے خبردار کرتے ہوئے مسائل کو مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے کی پیش کش کی ہے۔
-
چين کا امریکہ کو انتباہ/ امریکہ کو منہ توڑ جواب دیا جائےگا
چین نے ٹک ٹاک اور وی چیٹ کی بندش کو امریکہ کی غنڈہ گردی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ دھونس اور دھمکی سے باز رہیں ورنہ اسے سخت جوابی کارروائی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
-
چینی صدر کا دورہ پاکستان مؤخر ہوگيا
کورونا وائرس کے پیش نطر چینی صدر شی جی پنگ کا دورۂ پاکستان مؤخر کردیا گیا ہے۔
-
چین کے صدر عنقریب پاکستان کا دورہ کریں گے
چین کے صدر شی جن پنگ عنقریب پاکستان کا دورہ کریں گے۔
-
کورونا وائرس انسانیت کا مشترکہ دشمن ہے
چین کے صدر شی جن پنگ نے بیلاروس میں کورونا وائرس پھیلنے پر چین کی حکومت اور عوام کی جانب سے بیلاروس کی حکومت اور عوام سے دلی ہمدردی کا اظہار کیاہے۔
-
چین کی امریکہ کو کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے امداد کی پیشکش
چین کے صدر شئی جینپینگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے امداد کی پیشکش کی ہے۔
-
چین کے صدر کا مہلک وائرس کے مرکز ووہان شہر کا دورہ
چین میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں کمی دیکھنے میں آئی ہے اور اس کامیابی پر صدر شی جن پنگ نے مہلک وائرس کے مرکز ووہان شہر کا دورہ بھی کیا۔
-
چینی صدر جون میں پاکستان کاد ورہ کریں گے
چین کے صدر شی جن پینگ کا رواں سال جون میں دورہ پاکستان کا امکان ہے۔
-
چینی صدر کی کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی عیادت
چینی صدر شی جن پنگ 900 سے زائد افراد کی جان لینے والے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں اور صحت حکام سے ملنے ہسپتال پہنچ گئے۔
-
چینی صدر کا امریکہ کو انتباہ / چین کو جنگ سے کوئی خوف نہیں
چین کے صدر نے امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے کا خواہاں ہے لیکن چین کو امریکہ کے ساتھ جنگ کا بھی کوئی خوف و ہراس نہیں ہے۔
-
چین کے صدر شمالی کوریا پہنچ گئے
چین کے صدر شی جین پنگ دو روزہ دورے پر شمالی کوریا پہنچ گئے ہیں۔
-
چین کا ایران کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کا عزم
چین کے صدر شئی جین پنگ نے ایرانی صدرحسن روحانی کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ شرائط جیسے بھی ہوں چین اور ایران کے قریبی اور دوستانہ تعلقات کا مضبوط سلسلہ جاری رہےگا۔
-
دنیا میں معیشت کو بڑے چیلنجز کا سامنا
چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ پوری دنیا میں معیشت کو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے ہمیں اپنی سرحدوں کو تجارت کے لیے کھولنا ہوگا۔