7 اگست، 2021، 7:37 PM

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا اولمپک مقابلوں میں تمغے جیتنے والے کھلاڑیوں کا شکریہ

رہبر معظم انقلاب اسلامی  کا اولمپک مقابلوں میں تمغے جیتنے والے کھلاڑیوں کا شکریہ

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ٹوکیو میں اولمپک مقابلوں میں میڈلز جیتنے والے ایرانی کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ٹوکیو میں اولمپک مقابلوں میں میڈلز جیتنے والے ایرانی کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں فرمایا: آپ نے تلاش و کوشش سے اولمپک میں میڈلز حاصل کرکے ایرانی عوام کے دل کو شاد کیا ہے۔ میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

واضح رہے کہ جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں اولمپک 2020 میں ایرانی کھلاڑیوں نے تیراندازی، کشتی اور وزن برداری میں سات تمغے حاصل کئے ، جن میں تین سونے، 2 چاندی اور 2 کانسے کے تمغے شامل ہیں۔

News Code 1907696

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha