اولمپک
-
ایران 2024 کے عالمی اولمپکس میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب
ایرانی طلباء اس سال عالمی سائنسی اولمپکس میں چین اور امریکہ کے بعد تیسری پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔
-
پیرا اولمپک میں گولڈ میڈل، صدر پزشکیان کی ایرانی والی بال ٹیم کو مبارک باد
صدر پزشکیان نے پیرس پیرا اولمپک میں گولڈ میڈل حاصل کرنے پر ایرانی والیبال ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
پیرس پیرا اولمپک، ایران کے میڈلز کی تعداد دس ہوگئی
پیرس پیرا اولمپک میں ایرانی کھلاڑیوں نے مزید ایک سونے اور ایک چاندی کا تمغہ حاصل کرلیا۔
-
ایران عزم او ارادے کی قوت سے دنیا میں اپنا مقام بنا سکتا ہے، امام جمعہ تہران
تہران کے امام جمعہ نے کہا کہ ایران عزم و ارادے کی طاقت کے ذریعے دنیا میں دوسری قوموں کا استحصال کرکے اقتصادی طاقت حاصل کرنے والے ممالک کے مقابلے میں اپنی حیثیت قائم کرسکتا ہے۔
-
رہبر معظم کی جانب سے اولمپک گیمز میں میڈل جیتنے والوں کی تعریف اور قدردانی
رہبر معظم نے ایک پیغام میں پیرس اولمپک میں میڈل جیتنے والے ایرانی کھلاڑیوں کی تعریف اور قدردانی کی ہے۔
-
پیرس اولمپک، ایرانی ریسلر نے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا
ایرانی فری سٹائل ریسلر حسن یزدانی نے یونان کے حریف کو شکست دے کر پیرس اولمپک میں سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
-
19 سالہ ایرانی لڑکی نے اولمپک میڈل امام زمان علیہ السلام کے نام کردیا
مبینا نعمت زادہ نے تائکوانڈو میں برانز میڈل جیتنے کے بعد اس کو امام زمان علیہ السلام کے نام کردیا۔
-
پیرس اولمپک، ایرانی خاتون کھلاڑی کا فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی
پیرس اولمپک کے دوران روئنگ کے مقابلے میں شرکت کرنے والی خاتون ایرانی کھلاڑی نے غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے فلسطین کا جھنڈا لہرایا۔
-
اولمپک کی افتتاحی تقریب میں حضرت عیسی کی توہین، اسلامی مراکز کی جانب سے مذمت
پیرس اولمپک کی افتتاحی تقریب کے دوران حضرت عیسی (ع) کی شان میں توہین کے بعد جامعہ الازھر نے شدید مذمت کی ہے۔
-
ایران پر صہیونی حکومت کے بے بنیاد الزامات غزہ سے رائے عامہ کو منحرف کرنے کی کوشش ہے، وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت ایران پر پیرس اولمپک میں رخنہ ڈالنے کے بے بنیاد الزامات عائد کرکے غزہ کے حالات سے عالمی برادری کی نظریں ہٹانا چاہتی ہے۔
-
پیرس اولمپک، خاتون ایتھلیٹ پر حجاب کی وجہ سے کھیل میں شرکت پر پابندی
پیرس اولمپک میں فرانسیسی مسلمان ایتھلیٹ کو حجاب کی وجہ سے دوڑ میں حصہ سے منع کیا گیا۔
-
دوسروں پر بے بنیاد الزامات لگاکر صہیونی حکومت بدنامی کا داغ نہیں مٹا سکتی، ایران
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے صہیونی حکومت کی جانب سے ایران پر اولمپک کے دوران بدامنی پھیلانے کے بے بنیاد الزامات کے جواب میں کہا ہے کہ جھوٹ اور مکاری سے صہیونی حکومت کا مکروہ نہیں چھپایا جاسکتا ہے۔
-
صدر رئیسی کے قانونی امور کے معاون کی مہر نیوز سے گفتگو؛
صہیونی حکومت کو اولمپک مقابلوں سے باہر کیا جائے
صدر رئیسی کے مشیر قانون محمد دہقان نے کہا ہے کہ اسرائیل کسی بین الاقوامی قانون کا پابند نہیں اس لئے اولمپک مقابلوں سے باہر نکال دیا جائے۔
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی، اولمپک میں اسرائیل پر پابندی لگائی جائے گی، ذرائع ابلاغ
امریکی ذرائع ابلاغ نے امکان ظاہر کیا ہے کہ 2024 کے پیرس اولمپک میں اسرائیل کی شمولیت پر پابندی عائد کی جاسکتی ہے۔
-
فرانس کا بیجنگ سرمائی اولمپکس کا بائیکاٹ نہ کرنے کا فیصلہ
فرانس کے صدرایمانویل میکرون نے کہا ہے کہ ہم بیجنگ سرمائی اولمپکس کا بائیکاٹ نہیں کریں گے۔
-
ایرانی کھلاڑیوں کی اولمپک اور پیراولمپک مقابلوں میں کامیابی ان کی ہمت، نشاط اور استقامت کا مظہر
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ٹوکیو میں اولمپک اور پیرالمپک 2020 مقابلوں میں میڈلز حاصل کرنے والے ایرانی کھلاڑیوں سے ملاقات ميں فرمایا: اولمپک اور پیراولمپک مقابلوں میں آپ کی کامیابی درحقیقت عالمی سطح پر آپ کی ہمت، نشاط اور استقامت پر مبنی اہم پیغام ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے اولمپک اور پیرالمپک میں میڈلز حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج حسینیہ امام خمینی میں ٹوکیو میں اولمپک اور پیرالمپک 2020 میں میڈلز حاصل کرنے والے کھلاڑیوں نے ملاقات کی۔
-
رہبر معظم سے آج ٹوکیو 2020 کے اولمپک اور پیرالمپک کھلاڑیوں کی ملاقات ہوگي
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج بروز سنیچرٹوکیو میں اولمپک اور پیرالمپک 2020 میں میڈلز حاصل کرنے والے کھلاڑی ملاقات کریں گے۔
-
پاکستان ٹوکیو اولمپکس میں کوئی بھی میڈل حاصل نہ کرسکا
پاکستان ٹوکیو اولمپکس میں کوئی بھی میڈل حاصل نہ کرسکا یہ پاکستان کا مسلسل ساتواں اولمپکس گیم ہے جس میں پاکستان کوئی میڈل نہ جیت سکا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا اولمپک مقابلوں میں تمغے جیتنے والے کھلاڑیوں کا شکریہ
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ٹوکیو میں اولمپک مقابلوں میں میڈلز جیتنے والے ایرانی کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
گنج زادہ کو تمغہ ملنے کے بعد ایرانی پرچم لہرانے کا منظر
ٹوکیو اولمپکس میں ایرانی کھلاڑی گنج زادہ نے سونے کا تمغہ حاصل کیا جس کے بعد ایرانی قومی ترانہ پیش کیا گیا اور ایرانی پرچم لہرایا گیا۔
-
سپاہ کے کمانڈر کی موجودگی میں اولمپک چیمپئن جواد فروغی کے اعزاز میں تقریب منعقد
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی کی موجودگی میں اولمپک چیمپئن جواد فروغی کے اعزاز میں شاندارتقریب منعقد ہوئی۔
-
ٹوکیو اولمپکس میں چين کی پہلی پوزیشن برقرار
ٹوکیو اولمپکس میں چینی کھلاڑیوں نے اب تک سونے کے 21 تمغے حاصل کئے ہیں اس طرح چین 21 تمغوں کے ساتھ سر فہرست ہے۔
-
ٹوکیو اولمپکس میں چین نے جاپان سے پہلی پوزیشن چھین لی
ٹوکیو اولمپکس کے میڈلز ٹیبل پر چین نے میزبان ملک جاپان سے پہلی پوزیشن چھین لی۔
-
ٹوکیو اولمپکس میں مربی نے اپنی شاگرد کو شادی کی پیشکش کردی
ٹوکیو اولمپکس میں ارجنٹینا کی شمشیر باز خاتون بلن پرس ماؤریسہ اولمپک مقابلے شکست کھانے اور باہر ہوجانے کے بعد کافی ناراحت تھی کہ اچانک اس کے مربی نے اسے شادی کی پیشکش کردی۔
-
ٹوکیو اولمپکس میں ایرانی قومی ٹیم کے رکن نے شوٹنگ میں سونے کا تمغہ جیت لیا
جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں 32 ویں اولمپکس مقابلوں میں ایرانی قومی ٹیم کے رکن جواد فروغی نے شوٹنگ میں گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔
-
اولمپک مقابلوں میں کھلاڑیوں کا اسرائیلی کھلاڑیوں سے کھیلنے سے انکار
عالمی سطح پر اسرائیل کی غاصب ، ظالم اور صہیونی حکومت سے سخت نفرت پائی جاتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ عالمی مقابلوں میں اکثر کھلاڑی صہیونی کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلنے سے گریز اور انکار کردیتے ہیں۔
-
ٹوکیو اولمپکس کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج ہوگی
ٹوکیو اولمپکس کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج منعقد ہوگی جس میں دنیا بھر سے تقریبا ساڑھے 11 ہزار ایتھلیٹس ایونٹ میں شرکت کریں گے۔
-
ایرانی کھلاڑیوں کے قافلہ کی ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کے سلسلے میں تقریب منعقد
اسلامی جمہوریہ ایران کے کھلاڑیوں کے پہلے قافلہ کی ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کے سلسلے میں تقریب منعقد ہوئی۔