8 مارچ، 2025، 10:54 AM

خواتین پیرا اولمپک، ایران ترقی یافتہ ترین ملک قرار

خواتین پیرا اولمپک، ایران ترقی یافتہ ترین ملک قرار

بین الاقوامی پیرا اولمپک کمیٹی نے ایران کو پیرا اولمپک کے شعبہ خواتین میں دنیا کا پیشرفتہ ترین ملک قرار دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، انٹرنیشنل پیرا اولمپک کمیٹی نے ایران کو شعبہ خواتین میں دنیا کا پیشرفتہ ترین ملک قرار دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی پیرا اولمپک کمیٹی کی جانب سے عالمی خواتین ایوارڈ کے فاتحین کے اعلان اور ان کی تکریم کے دوران ایران کو خواتین کے کھیلوں کی ترقی کے شعبے میں سال کا فاتح رکن منتخب کیا گیا۔

یہ ایوارڈ ہر سال 8 مارچ، عالمی یوم خواتین کے موقع پر بین الاقوامی پیرا اولمپک کمیٹی کی جانب سے مختلف شعبوں میں اہم کارکردگی اور ترقی کرنے والے ممالک کو دیا جاتا ہے۔

News ID 1930943

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha