12 اگست، 2024، 5:22 PM

رہبر معظم کی جانب سے اولمپک گیمز میں میڈل جیتنے والوں کی تعریف اور قدردانی

رہبر معظم کی جانب سے اولمپک گیمز میں میڈل جیتنے والوں کی تعریف اور قدردانی

رہبر معظم نے ایک پیغام میں پیرس اولمپک میں میڈل جیتنے والے ایرانی کھلاڑیوں کی تعریف اور قدردانی کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایرانی اولمپک کمیٹی کے سربراہ محمود خسروی وفا نے رہبر معظم آیت اللہ العظمی خامنہ ای کو پیرس اولمپک گیمز میں ایرانی کھلاڑیوں کی کارکردگی کے حوالے سے آگاہ کیا۔

رہبر معظم نے خط کے جواب میں میڈل جیتنے والے ایرانی کھلاڑیوں کی تعریف اور قدردانی کی اور کہا کہ کھلاڑیوں نے اولمپک گیمز میں تمغے جیت کر قوم کا دل خوش کردیا۔

ایران نے پیرس اولمپکس میں 40 کھلاڑیوں کے ساتھ حصہ لیا اور 12 تمغوں (3 طلائی، 6 چاندی اور 3 کانسی کے تمغے) کے ساتھ میڈل ٹیبل پر 21 ویں نمبر پر رہا۔

News ID 1925932

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha

    تبصرے

    • علی حسین 19:44 - 2024/08/12
      0 0
      بہترین کام ہے