مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں پریڈ کے دوران ایک شخص نے پک اپ ٹرک لوگوں پر چڑھا دیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ فلوریڈا کی پولیس نے واقعہ میں ملوث ڈرائیو کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق ہلاک شخص کی لاش اور زخمی افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔امریکی حکام نے واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں پریڈ کے دوران ایک شخص نے پک اپ ٹرک لوگوں پر چڑھا دیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔
News ID 1907029
آپ کا تبصرہ