فلوریڈا
-
فلوریڈا میں 12 منزلہ عمارت کو منہدم کردیا گیا
امریکی ریاست فلوریڈا میں 12 منزلہ عمارت کو 11 دنوں کے بعد مکمل طور پر منہدم کردیا گیا ہے جبکہ 124 افراد ابھی بھی ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں۔
-
فلوریڈا میں تباہ ہونے والی عمارت کا 11 دن کے بعد کا منظر
امریکی ریاست فلوریڈا میں 11 دن قبل 12 منزلہ عمارت منہدم ہوگئی جس کے ملبے تلے اب بھی درجنوں افراد دبے ہوئے ہیں۔ امدادی ٹیموں نے اب تک صرف 24 افراد کی لاشیں نکالی ہیں جبکہ 124 افراد اب بھی ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں۔
-
امریکی ریاست فلوریڈا میں عمارت گرنے کےواقعہ میں ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوگئی
امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر میامی میں عمارت گرنے کےواقعہ میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 11ہوگئی ہے جبکہ150افراد اب بھی عمارت کے ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔
-
فلوریڈا میں ہنگامی حالت
امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک عمارت کا کچھ حصہ گرنے کے بعد ، امریکی صدر نے ہنگامی حالت کا اعلان کرتے ہوئے وفاقی امداد فراہم کرنے کی منظوری دیدی۔
-
فلوریڈا میں پریڈ کے دوران ٹرک حملے میں ایک شخص ہلاک 2 زخمی
امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں پریڈ کے دوران ایک شخص نے پک اپ ٹرک لوگوں پر چڑھا دیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔
-
امریکی ریاست فلوریڈا میں طوفان کے باعث ایمرجنسی نافذ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خطرناک سیلی نامی طوفان کے باعث ریاست فلوریڈا میں ہنگامی صورتحال نافذ کردی ہے۔
-
امریکہ میں آندھی اور طوفان کے سبب 5 لاکھ سے زائد افراد بجلی سے محروم
امریکہ کی ریاستوں فلوریڈا اور الباما میں آندھی اور طوفان کے سبب 5 لاکھ سے زائد افراد بجلی سے محروم ہوگئے ہیں۔
-
فلوریڈا میں ہزاروں گاڑیاں جل کر تباہ ہو گئیں
امریکی ریاست فلوریڈاکے بین الاقوامی ایئرپورٹ کے قریب خوفناک آتشزدگی کے باعث ہزاروں گاڑیاں جل کر تباہ ہو گئی ہیں ۔