18 جون، 2021، 7:02 PM

ماسکو میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں تیزی

ماسکو میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں تیزی

روسی دارالحکومت ماسکو میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں تیزی آئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روسی دارالحکومت  ماسکو میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں تیزی آئی ہے۔ جس کے بعد ماسکو میں کورونا پابندیوں میں 29 جون تک توسیع کردی گئی ہے۔

سرکاری اعداد وشمار کے مطابق ماسکو میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں دو ہفتوں میں تین گنا اضافہ ہوا ہے اور آج ریکارڈ 9056 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر پابندیوں میں 29 جون تک اضافہ کردیا گیا ہے۔

News ID 1907004

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha