29 اپریل، 2021، 2:33 PM

ایرانی وزیر خارجہ آج کویت کا دورہ کریں گے

ایرانی وزیر خارجہ آج کویت کا دورہ کریں گے

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف آج کویت کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ  نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف آج کویت کا دورہ کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ ایرانی وزیر خآرجہ اس سفر میں کویت کے اعلی حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور علاقائی و عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔ واضح رہے کہ ایران کے وزير خارجہ اس سے قبل قطر، عراق اور عمان کا دورہ کرچکے ہیں۔

News ID 1906309

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha