17 مارچ، 2021، 1:33 PM

سپاہ پاسداران کو اپنی شائستہ سرگرمیوں کو قدرت کے ساتھ جاری رکھنا چاہیے

سپاہ پاسداران کو اپنی شائستہ سرگرمیوں کو قدرت کے ساتھ جاری رکھنا چاہیے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یوم پاسدار کی مناسبت سے فرمایا: میرا سلام تمام سپاہیوں کو پہنچا دیں ، سپاہ پاسداران کو اپنی شائستہ سرگرمیوں کو قدرت کے ساتھ جاری اور ساری رکھنا چاہیے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یوم پاسدار کی مناسبت سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے نام اپنے پیغام میں فرمایا: میرا سلام تمام سپاہیوں کو پہنچا دیں ، سپاہ پاسداران کو اپنی شائستہ اور قابل فخر سرگرمیوں کو قدرت کے ساتھ جاری اور ساری رکھنا چاہیے۔

News Code 1905695

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha