9 فروری، 2021، 6:46 AM

انڈونیشیا میں موسلا دھار بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال

انڈونیشیا میں موسلا دھار بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال

انڈونیشیا میں موسلا دھار بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، جس کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نےغیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ انڈونیشیا میں موسلا دھار بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، جس کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں۔

اطلاعات کے مطابق  دارالحکومت جکارتا میں موسلا دھار بارشوں کے بعد دریا کے  کنارے رہنے والے لوگوں کو سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔ اور سیلابی پانی  انکے گھروں میں داخل ہوگیا ہے۔ بارش اور سیلاب کے بعد متاثرہ علاقوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی، ریسکیو اہلکار پانی میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کا کام کر رہے ہیں۔

News Code 1905182

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha