یوم النکبہ
-
"یوم النکبہ" کے موقع پر صہیونی فورسز پر فلسطینی مجاہدین کا حملہ، 5 ہلاک، 20 زخمی
یوم النکبہ کے موقع پر جبالیا کیمپ کے اطراف میں فلسطینیوں کے حملے میں 5 فوجی ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
غاصبوں کی نابودی قرآن کا وعدہ اور ناقابل تردید حقیقت ہے، اسماعیل ہنیہ
"یوم النکبہ" کے موقع پر حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ ناقابل شکست سمجھی جانے والی اسرائیلی فورسز کو مقاومت نے ناکون چنے چبوادیا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
صیہونی تحریک سے ناجائز اسرائیل تک، تاریخی جائزہ
یہ کہا جا سکتا ہے کہ صہیونیت کا شیطانی وجود اس وقت رونما ہوا جب فرعونی جادوگروں کا ایک گروہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے پیروکاروں کے روپ میں سامری اور اس کے مشہور بچھڑے کے گرد جمع ہو کر موسیؑ کی قوم اور ساتھیوں کے درمیان اختلافات پیدا کرنے لگا، یہی اس منحوس وجود کا آغاز ہے۔
-
نکبہ کے بعد جبری بے دخل کیے گئے فلسطینیوں کی تعداد میں 10 گنا اضافہ
فلسطین کے مرکزی ادارہ شماریات نے آج اعلان کیا ہے کہ 1948ء میں نکبہ کے بعد سے جبری بے دخل کیے گئے فلسطینیوں کی تعداد میں تقریباً 10 گنا اضافہ ہوا ہے۔
-
یوم نکبت پر ایران کی وزارت خارجہ کا ردعمل؛ ناجائز صیہونی ریاست کا قیام صدی کا بدترین سانحہ قرار
ایران کی وزارت خارجہ نے چودہ مئی مطابق یوم النکبہ کی مناسبت سے ایک بیان جاری کیا جس میں فلسطین کی آزادی اور اسکی حمایت کے لئے دنیا کے تمام حریت پسندوں اور امت اسلامیہ کے آپسی اتحاد پر زور دیا گیا ہے۔