4 دسمبر، 2020، 6:31 PM

شہید فخری زادہ کی یاد میں مجلس ترحیم اتوار کے دن منعقد ہوگی

شہید فخری زادہ کی یاد میں مجلس ترحیم اتوار کے دن منعقد ہوگی

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ ایران کے نامور اور ممتاز دفاعی اورجوہری سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کی یاد میں مجلس ترحیم اتوار کے دن منعقد ہوگی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ ایران کے نامور اور ممتاز دفاعی اورجوہری سائنسداں  شہید محسن فخری زادہ کی یاد میں مجلس ترحیم اتوار کے دن منعقد ہوگی۔

اطلاعات کے مطابق مجلس ترحیم میں شہداء کے اہلخانہ اور اعلی حکام شرکت کریں گے۔ مجلس ترحیم وزارت دفاع میں منعقد ہوگی۔ مجلس ترحیم کا پروگرام انسٹا گرام پر آن لائن بھی دکھایا جائےگا ۔ مجلس کا پروگرام مقامی وقت کے مطابق 15۔ 13 شروع اور 30۔ 14 پر اختتام پذیر ہوگا۔ اس ایڈرس " instageram.com/shohadayevedja "  پر رکنیت حاصل کرکے اس پروگرام میں شرکت کے متمنی افراد بھی آن لائن  پروگرام میں شرکت کرسکتے ہیں ۔

News ID 1904223

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha