مجلس ترحیم
-
بیروت میں شہدائے مقاومت کے لئے مجلس ترحیم کا آغاز
بیروت کے نواحی علاقے میں شہدائے مقاومت سید حسن نصر اللہ اور سید ہاشم صفی الدین کے لئے مجلس ترحیم منعقد کی جا رہی ہے۔
-
قم، حسینیہ بلتستانیہ میں شیخ نوروز نجفی کے لئے مجلس ترحیم
حسینیہ بلتستانیہ قم میں پاکستانی معروف عالم دین شیخ نوروز علی نجفی کی چوتھی برسی پر مجلس ترحیم ہوئی جس سے آیت اللہ عباس رئیسی نے خطاب کیا۔
-
قم، جامعہ روحانیت بلتستان کی جانب سے سید حسن نصراللہ اور شہدائے مقاومت کے لئے مجلس ترحیم
ایران کے مذہبی شہر قم میں جامعہ روحانیت بلتستان کی جانب سے سید شہدائے مقاومت شہید حسن نصراللہ کے لئے مجلس ترحیم اور فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا۔