26 ستمبر، 2020، 11:21 AM

یوکرائن میں فوجی طیارہ گر کر تباہ/ 25 افراد ہلاک

یوکرائن  میں فوجی طیارہ گر کر تباہ/ 25 افراد ہلاک

یوکرائن میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 2 زخمیوں کی حالت تشویش نا ک ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یوکرائن  میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 2 زخمیوں کی حالت تشویش نا ک ہے۔

اطلاعات کے مطابق طیارہ لینڈنگ کے دوران تباہ ہوا جس میں ایئر فورس یونیورسٹی کے کیڈٹس سمیت 27 افراد سوار تھے۔ حادثے کے فوری بعد طیارے میں آگ لگ گئی تھی جسے ریسکیو آپریشن کے دوران بجھا دیا گیا۔

ڈپٹی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ ایک صدمہ ہے۔ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں ۔

News Code 1903160

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha