مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ہیوسٹن میں قونصلیٹ بند کیے جانے کے بعد چین نے ووہان میں قائم امریکی قونصل خانہ بند کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ چین اور امریکہ کے درمیان سفارتی جنگ شدت اختیار کرگئی ہے اور امریکہ کی جانب سے ہیوسٹن میں قونصلیٹ بند کیے جانے کے بعد چین نے ووہان میں قائم امریکی قونصل خانہ بند کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ہیوسٹن میں امریکہ کی جاب سے چینی قونصل خانہ بند کے جانے کے بعد چین ووہان شہر میں امریکی قونصل خانہ بند کرنے پر غور کررہا ہے۔ امریکہ نے ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں قائم چین کا قونصل خانہ جمعہ سے بند کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کے اقدام کو بلاجواز اور اشتعال انگیزی قرار دیا ہے۔
امریکہ کی جانب سے ہیوسٹن میں قونصلیٹ بند کیے جانے کے بعد چین نے ووہان میں قائم امریکی قونصل خانہ بند کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔
News ID 1901770
آپ کا تبصرہ