28 جون، 2020، 6:26 PM

امارات کی ايئر لائن نے مسافروں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا

امارات کی ايئر لائن نے مسافروں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا

متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی ایمریٹس نے مسافروں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے عرب ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی  فضائی کمپنی ایمریٹس نے مسافروں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا ہے۔ ایئرلائن انتظامیہ کے مطابق ایمریٹس پرسفر کرنے والوں کے لیے مستند لیبارٹری سے کورونا ٹیسٹ کرانا لازمی ہوگا، کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ رکھنے والے مسافر ہی اماراتی ائیر لائن سے سفر کر سکیں گے۔

News ID 1901217

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha